ترديد ـ قرآن سيکھنے کی سا ‌‎‎‏ئٹ ـ النورانی قانون کے ساتھ
العربية English Español 日本語 Français اردو
 

ترديد ـ  ويبب سا ‌‎‎‏ئٹ  قرآن کی تعليمات کو فروغ د ينے کے لۓ بنای گی ہے ـ           اس سا ‌‎‎‏ئٹ  سے اٹھانے کے ليے درج زیل پر غور کریں ـ                              

1- آپ کو اسباق ترتیب سے شروع کرنا ہونگے
2- آپ سبق کو پانچ مرتبہ دہراۓ اور علماء کی تدریس کو ٹھیک طرح سے پڑھنے کی کوشش کریں – آواز کے متوازی تصویر کو دیکھنے کی کوشش کریں –
3- ہر سبق کو کے آخر میں پیچھلے اسباق کو نظر ڈالنے کی کوشش کریں –
4-کسی ایسے شخص کے ساتھ دن میں پانچ منٹ پڑھنے کی کو شش کریں جو بہتر طریقے سے پڑھتا ہو -

موقع ترديد .. موقع تعليم القرآن الكريم بطريقة القاعدة النورانية