|
النورانی قانون ایک بہتر طریقہ کار ہے بچوں کو سکول میں قرآن پڑھانے کے لۓ - یہ طريقہ کار عربی نہ بولنے والوں کے لۓ کافی مفید ہے اور بہت سے اسلامی ممالک میں استعما ل کیا جاتا ہے ہم الللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ آپ کو اسے سیکھنے میں مدد کرے – ہم جدہ میں موجود الفرقان سینٹر کے مشکور ہیں – جنھوں نے قرآن سیکھانے کے لیے اس ویب سایٹ پر مواد اکٹھا کیا -
|