النوراني قانون ايک بہتر طريقہ کار ہے بچوں کو سکول ميں قرآن پڑھانے کے لۓ - يہ طريقہ کار عربي نہ بولنے والوں کے لۓ کافي مفيد ہے اور بہت سے اسلامي ممالک ميں استعما ل کيا جاتا ہے ہم الللہ سے دعا گو ہيں کہ وہ آپ کو اسے سيکھنے ميں مدد کرے – ہم جدہ ميں موجود الفرقان سينٹر کے مشکور ہيں – جنھوں نے قرآن سيکھانے کے ليے اس ويب سايٹ پر مواد اکٹھا کيا -
|